![]() |
سب سے بڑا گناہ وہ ہے
جو شخص تمہاری باتوں کو غور سے نہ سنے انہیں سننے کی تکلیف نہ دو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ جب یہ پتہ چل جاتا ہے کہ زندگی کیا ہے تو وہ بہت کم بچی ہوتی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جو شخص نصیحت مان لے وہ بعض اوقات نصیحت کرنے والے سے بھی بڑا ہوتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ |
Re: سب سے بڑا گناہ وہ ہے
v nice
|
Re: سب سے بڑا گناہ وہ ہے
GreaT;;;;
|
All times are GMT +5. The time now is 10:16 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.