![]() |
فیس بک پر ہونے والی دوستیاں
لندن: ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو سالوں میں دنیا بھر میں ہونے والی ایک تہائی طلاقوں کا سبب کسی نہ کسی طرح فیس بک رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال برطانیہ میں فائل کیے گئے پانچ ہزار طلاق کے کیسوں میں سے تینتیس فیصد میں فیس بک کا ذکر موجود ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق فیس بک پر ہونے والی دوستیاں اور تعلقات شادی شدہ جوڑوں کی زندگی میں تلخی بڑھانے کا سبب بنتے ہیں اور بعض اوقات اس کے ذریعے شوہر یا بیویاں اپنے ساتھی کی ایسی مصروفیت کے بارے میں بھی جان لیتے ہیں جن سے وہ عموما بے خبر ہوتے ہیں اور یوں نوبت طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔ |
Re: فیس بک پر ہونے والی دوستیاں
thanxx for sharing
|
Re: فیس بک پر ہونے والی دوستیاں
thxs for sharing
|
Re: فیس بک پر ہونے والی دوستیاں
Nice info
|
Re: فیس بک پر ہونے والی دوستیاں
Very nice Sharing
|
Re: فیس بک پر ہونے والی دوستیاں
Facebbok married persons kay liye nae hay. Sirf bachelor use kare facebook. :sword:
|
Re: فیس بک پر ہونے والی دوستیاں
lol
that's why I stay away from facebook. used to have an account and stalkers |
Re: فیس بک پر ہونے والی دوستیاں
Thanks
|
| All times are GMT +5. The time now is 05:15 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.