![]() |
محل حسن کے شہان رفتہ
محل حسن کے شہان رفتہ کھنڈر ویران بنتے جارہے ہیں جنہں دیتے تھے داد حسن عاشق وہ دادا جان بنتے جارہے ہیں اور وہی جو جان جاناں تھے کبھی اب وبال جان بنتے جارھے ہیں اور فقط نمکیں نہیں اب بعض حسیں تو نمک کی کان بنے جارہے ہیں (اثر جون پوری) __________________ |
Re: محل حسن کے شہان رفتہ
Nice one
|
Re: محل حسن کے شہان رفتہ
Nice...
|
Re: محل حسن کے شہان رفتہ
nice...
|
Re: محل حسن کے شہان رفتہ
nice one ...
|
Re: محل حسن کے شہان رفتہ
Very Nice
|
All times are GMT +5. The time now is 03:47 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.