![]() |
عربی کھجوری روٹی
عربی کھجوری روٹی یہ بہت آسان ،مزےدار اور جلد بننے والی ھے آپ اسے صبح ناشتے میں یا شام کی چائے کے ساتھ کھا سکتے ھیں ۔ اجزاء 2 کپ میدہ (اس میں 4 چائے کے چمچ بیکنگ پاؤڈر مکس کر لیں ) 1 کپ آٹا (اس میں 2 چائے کے چمچ بیکنگ پاؤڈر مکس کر لیں ) (یہ طریقہ سیلف ریزنگ فلور بنانے میں بھی استّمال ھوتا ھے ) 1 چائے کا چمچ خمیر 1/2 چائے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ نمک 4 کھانے کے چمچ آئل 4 کھانے کے چمچ عرق گلاب 2 کھانے کے چمچ چینی (چاھیں تو زیادہ کر سکتے ھیں حسب ذائقہ) 3 کھانے کے چمچ ایواپوریٹڈ ملک 2 انڈے 1/2 -1 کپ گرم پانی 1/2 کپ کھجوریں ترکیب 1 -انڈے اور چینی اچھی طرح سے بیٹر سے مکس کر لیں ۔ 2 -اس میں میدہ ،آٹا ، دودھ ،پانی اور عرق گلاب مکس کریں- 3 -گول بیکنگ ڈش کو گریس کر کے مکسچر اس میں ڈال دیں ۔ 4 - اس کے اوپر تل چھڑک دیں ۔چاھیں تو زعفران بھی شامل کر لیں ۔ 350 پر 35 منٹ بیک کریں ۔ یہ بنیادی ترکیب ھے ۔آپ چاھیں تو اس میں کچھ ڈرائی فروٹ بھی شامل کر سکتی ھیں ۔ یاد رھے عربی کھانوں میں عرق گلاب اور زعفران اھم جزو ھے ۔ http://i43.tinypic.com/fck2ur.jpg |
Re: عربی کھجوری روٹی
Thank you for sharing this. I have seen such roti before.
|
Re: عربی کھجوری روٹی
Thnksssss for Goood ShaarinG siso
|
Re: عربی کھجوری روٹی
thanks for shairing
|
Re: عربی کھجوری روٹی
Looking DElicious. Nice SHaring
|
Re: عربی کھجوری روٹی
very niceeeee
|
Re: عربی کھجوری روٹی
Thanks
|
| All times are GMT +5. The time now is 04:29 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.