![]() |
چار مرتبہ غلط فہمی
ابتدائی دور میں مجھے چار مرتبہ غلط فہمی ہوئی میرے ذہہن میں آیا کہ میں الله کا ذکر کرتا ہوں ،اسے پہچانتا ہوں،اس سے محبت رکھتا ہوں اور اسے چاہتا ہوں ۔لیکن جب انتہا تک پہنچا تو پتہ چلا کہ میری یاد سے اس کا مجھے یاد رکھنا بڑھ کر ہے،اس کی معرفت میری معرفت سے زیادە ہے، میری محبت سے ،میرے ساتھ اس کی محبت پہلے ہے،میری چاہت سے پہلے ہی اس نے مجھے چاہا تھا۔ خواجہ بایزید بسطامی |
Re: چار مرتبہ غلط فہمی
niceeee
|
Re: چار مرتبہ غلط فہمی
thnksssss GT
|
Re: چار مرتبہ غلط فہمی
|
Re: چار مرتبہ غلط فہمی
very nice
|
Re: چار مرتبہ غلط فہمی
Great sharing
|
Re: چار مرتبہ غلط فہمی
:Jazak allah
|
Re: چار مرتبہ غلط فہمی
Very Nice
|
Re: چار مرتبہ غلط فہمی
Good Sharing
|
Re: چار مرتبہ غلط فہمی
jazak Allah to All.........
|
All times are GMT +5. The time now is 05:31 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.