![]() |
Ap Ka CompuTer Kitni Electricity Use Kar Raha Hai?
آپ کا کمپیوٹر کتنی بجلی استعمال کر رہا ہے؟ مائیکروسافٹ کی جانب سے دیے گئے ٹول Joulemeter کی مدد سے آپ جان سکتے ہیں کہ آپ کا کمپیوٹر کتنی بجلی کا استعمال کر رہا ہے۔ سی پی یو کتنی بجلی استعمال کر رہا ہے اور اسکرین کی روشنی کی وجہ سے کتنی اضافی بجلی استعمال ہو رہی ہے یہ ان چیزوں کا حساب کتاب کر کے آپ کو درست رپورٹ فراہم کرتا ہے فائل سائز: 0.90 MB دستیابی: مفت ڈاؤن لوڈ کریں مزید تفصیل http://www.computingpk.com/wp-conten...Joulemeter.png |
All times are GMT +5. The time now is 03:19 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.