MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Computer and Information Technology (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=50)
-   -   Ap Kon Sa Processor Use Kar Rahe Hain? (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=111336)

(‘“*JiĢäR*”’) 02-14-2014 09:08 AM

Ap Kon Sa Processor Use Kar Rahe Hain?
 
آپ کون سا پروسیسر استعمال کررہے ہیں؟

یہ دیکھنے کے لئے آپ کون سا پروسیسر استعمال کررہے ہیں، آپ کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کھولنے کی ضرورت نہیں۔
CPU-Z
کی مدد سے آپ یہ کام صرف چند لمحوں میں انجام دے سکتے ہیں۔ اس چھوٹے سے سافٹ ویئر کے ذریعے آپ یہ بھی پتا چلا سکتے ہیں کہ کہیں پروسیسر جعلی تو نہیں۔کیونکہ اب جعلی پروسیسرز والے لیپ ٹاپ اور کمپیوٹرز بھی عام ملنے لگے ہیں۔یہ نہ صرف پروسیسر بلکہ آپ کو گرافکس کارڈ اور میموری کے بارے میں قابل قدر معلومات فراہم کرتا ہے جو آپ کو کمپیوٹر کی اصل قیمت یا قدر کے تعین کرنے میں معاون ثابت ہوں گی۔

دستیابی: مفت
فائل سائز: 1.4MB

ڈاؤن لوڈ کریں




All times are GMT +5. The time now is 05:40 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.