![]() |
Online SmarT Phone ManagemenT TooL
جہاں بہت سارے موبائل فونز اپنے فنکشنز سے آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو رہے ہیں وہیں اسمارٹ فونز ان سے دو قدم آگے ہی نظر آتے ہیں۔ ’’موبوروبو‘‘ ایک سادہ سا ٹول ہے جس کی مدد سے آپ آئی فون یا اینڈرائیڈ فون براہ راست پی سی کنٹرول کر سکتے ہیں۔ یو ایس بی کیبل یا وائر لیس دونوں طریقوں سے فون کنیکٹ کرنے کی سہولت اس میں موجود ہے۔ اس کا کنکشن وزارڈ ہر قدم پر آپ کی رہنمائی کرتا ہے کہ اب کیا کرنے کی ضرورت ہے۔ کنیکٹ کرنے کے بعد آپ اپنے اسمارٹ فون کو مکمل طور پر پی سی سے استعمال کر سکتے ہیں۔ کوئی میڈیا فائل ٹرانسفر کرنی ہو، کانٹیکٹس میں کوئی تبدیلی کرنی ہو، ایس ایم ایس کرنا ہو یا فون میں کوئی ایپلی انسٹال یا اَن انسٹال کرنی ہو، سب کچھ اس ٹول کی مدد سے ممکن ہے۔ اس سافٹ ویئر کا سب سے خاص فیچریہ ہے کہ اس کی مدد سے آئی فون کے کانٹیکٹس اینڈرائیڈ میں اور اسی طرح اینڈرائیڈ کا ڈیٹا آئی فون میں ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے۔ یہ کراس پلیٹ فارم ٹرانسفر کا فیچر آپ کو ایک ڈیوائس سے مختلف آپریٹنگ سسٹم کی ڈیوائس پر منتقل ہونے میں آسانی فراہم کرتا ہے۔ یقینا آپ نے اس طرح کا کوئی نہ کوئی سافٹ ویئر ضرور استعمال کیا ہو گا، لیکن اس سافٹ ویئرکے تجربے کے دوران ہم نے اسے دیگر سافٹ ویئر سے بہترین پایا۔ امید ہے آپ کو بھی پسند آئے گا۔ دستیابی: مفت فائل سائز: 25MB مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز وستا، ونڈوز 7 |
Re: Online SmarT Phone ManagemenT TooL
niceeeee
|
Re: Online SmarT Phone ManagemenT TooL
Nice sharing
|
Re: Online SmarT Phone ManagemenT TooL
very nice
|
Re: Online SmarT Phone ManagemenT TooL
Thnkssssss for shaarinG
|
Re: Online SmarT Phone ManagemenT TooL
Thanks Allll
|
Re: Online SmarT Phone ManagemenT TooL
Very Nice Sharing
|
Re: Online SmarT Phone ManagemenT TooL
Thanks
|
Re: Online SmarT Phone ManagemenT TooL
useful post
|
Re: Online SmarT Phone ManagemenT TooL
nice..........
|
All times are GMT +5. The time now is 09:08 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.