![]() |
کبھي مجھ کو ساتھ لے کر کبھي
کبھي مجھ کو ساتھ لے کر کبھي ميرے ساتھ چل کر وہ بدل گيا اچانک ميري زندگي بدل کر ہوئے جس پے مہربان تم کوئي خوش نصيب ہو گا ميري حسرتيں تو نکليں ميرے آنسوؤں ميں ڈھل کر کوئي پھول بن گيا ہے کوئي چاند کوئي تارا جو چراغ بجھ گئے ہيں تيري انجمن ميں جل کر ميرے دوستو خدارا ! ميرے ساتھ تم بھي ڈھونڈو وہ يہيں کہيں چھپے ہيں ميرے غم کا رخ بدل کر تيري بے جھجک ہنسي سے نا کسي کا دل ہو ميلا يہ نگر ہے آئينوں کا يہاں سانس لے سنبھل کر کبھي مجھ کو ساتھ لے کر کبھي ميرے ساتھ چل کر وہ بدل گيا اچانک ميري زندگي بدل کر |
Re: کبھي مجھ کو ساتھ لے کر کبھي
Very Nice
|
Re: کبھي مجھ کو ساتھ لے کر کبھي
Nice...
|
All times are GMT +5. The time now is 04:27 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.