![]() |
زندگی کو گہرائی میں اتر کر دیکھےتو
سطح پر تیرنے والے کے حصے میں فقط جھاگ اور خس و خاشاک آتا ہے جبکہ گہرائی میں اترنے والے کے نصیب میں موتی۔۔۔ ۔ زندگی کو سطحی طور پر برتنے والے کو بس روز مرہ کی زندگی کے خس و خاشاک سے ہی حصہ ملتا ہے البتہ جو زندگی کو گہرائی میں اتر کر دیکھےتو حیات کا اصل حسن اور کائنات کے سر بستہ راز اس پر آشکار ہوجاتے ہیں۔ واصف علی واصف |
Re: زندگی کو گہرائی میں اتر کر دیکھےتو
Nice One !
|
Re: زندگی کو گہرائی میں اتر کر دیکھےتو
Very Nice
|
Re: زندگی کو گہرائی میں اتر کر دیکھےتو
Gooood Post
|
Re: زندگی کو گہرائی میں اتر کر دیکھےتو
buhat ala
|
Re: زندگی کو گہرائی میں اتر کر دیکھےتو
:bu: ...
|
All times are GMT +5. The time now is 04:31 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.