![]() |
صبر اور نماز سے مدد لیا کرو. البقرہ :٤٥
میں نے کہا کہ تیری مدد کیسے ملے گی یا رب ؟؟؟ جواب ملا صبر اور نماز سے مدد لیا کرو. البقرہ :٤٥ میں نے کہا میں بہت گنہگار ہوں؟؟؟ جواب ملا : الله کی رحمت سے مایوس نہ ہو الله سب گناہ بخش دے گا. الزمر :٥٣ میں نے کہا کہ میرے دل کو سکون نہیں ہے؟؟؟ جواب ملا: بیشک الله کی یاد سے ہی دلوں کو اطمینان (سکون) ہے. الرعد:٢٨ میں نے کہا میں بہت اکیلا ہوں؟؟؟ جواب ملا: بیشک ہم رگ جان سے بھی زیادہ قریب ہیں. ق:١٦ میں نے کہا کہ مجھے کوئی یاد نہیں کرتا؟؟؟ جواب ملا : تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کرونگا.البقرہ :١٥٢ |
Re: صبر اور نماز سے مدد لیا کرو. البقرہ :٤٥
Jazak allah
|
Re: صبر اور نماز سے مدد لیا کرو. البقرہ :٤٥
jazakALLAH
|
Re: صبر اور نماز سے مدد لیا کرو. البقرہ :٤٥
jazak ALLAH
|
Re: صبر اور نماز سے مدد لیا کرو. البقرہ :٤٥
Jazak allah
|
Re: صبر اور نماز سے مدد لیا کرو. البقرہ :٤٥
Jazak allah
|
Re: صبر اور نماز سے مدد لیا کرو. البقرہ :٤٥
|
All times are GMT +5. The time now is 12:43 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.