![]() |
اصل خیر یہ نہیں
اصل خیر یہ نہیں بیٹا کہ کسی بھوکے کو دیکھ کر ایک روپے سے اس کی مدد کر دی ، بلکہ اصل خیر بھوکے کو اس وقت روپیہ دینا ہے جب تم کو بھی ویسی ہی بھوک لگی ہو اور تم کو بھی اس روپے کی ویسی ہی ضرورت ہو جیسی اس کو ہے ۔ اچھائی اور خیر ان اعمال کے تابع نہیں جو ہم کرتے ہیں بلکہ اس کا تعلق اندر سے ہے کہ ہم ہیں کیسے ۔ ؟ اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 516 |
Re: اصل خیر یہ نہیں
Very Nice
|
Re: اصل خیر یہ نہیں
Very Nice
|
Re: اصل خیر یہ نہیں
very nice
|
Re: اصل خیر یہ نہیں
nice ...
|
Re: اصل خیر یہ نہیں
Thanks
|
Re: اصل خیر یہ نہیں
:goodpost:
|
Re: اصل خیر یہ نہیں
Niceeee !!!!
|
All times are GMT +5. The time now is 03:50 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.