![]() |
اپنے شب و روز ميں
بسم اللہ الرحمن الرحیم وَاَقِيموا الصَّلٰٰوةَ وَاٰتُوا الزَّکٰوةَ وَاَقْرِضُوا اللّٰه قَرْضًاحَسَنًا. وَمَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِکُمْ مِّنْ خَير تَجِدُوْهُ عِنْدَ اللّٰه هُوَخَيرا وَّاَعْظَمَ اَجْرًا.(المزمل 73 :20) اور( اپنے شب وروز ميں) نماز کا اہتمام رکھو اورزکوٰ ۃ ديتے رہو اور(دين وملت کی ضرورتوں کے لئے ) اللہ کوقرض دو، اچھاقرض اور (ياد رکھو کہ )جوکچھ بھلائی تم اپنے لیے آگے بھيجوگے، اُسے اللہ کے ہاں اُس سے بہتر اورثواب ميں برتر پاؤ گے |
Re: اپنے شب و روز ميں
Jazak allah
|
Re: اپنے شب و روز ميں
|
All times are GMT +5. The time now is 04:56 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.