![]() |
ہم عبادت کے لیے پیدا کیے گئے
ہم عبادت کے لیے پیدا کیے گئے ہیں‘ سو ہمیں اپنے ہر کام کو عبادت بنا لینا چاہیے۔ عبادت صرف روزہ‘ نوافل اور تسبیح کا نام نہیں ہوتا۔ بلکہ ہر انسان کا ٹیلنٹ بھی اس کی عبادت بن سکتا ہے میں بہارے کے لیے بھولوں کے ہار اور آنے کے لیے کھانا بناتی ہوں۔ میری یہ صلہ رحمی میری عبادت ہے۔ میں پزل باکسز اور موتیوں کے ہار بیچتی ہوں‘ میرا یہ رزق تلاشنا میری عبادت ہے۔ یہ چھوٹے چھوٹے کام کرتے کرتے انسان بڑے بڑے مقاصد پا لیتا ہے۔ تحریر : جنّت کے پتے مُصنفہ : نمرہ احمد |
Re: ہم عبادت کے لیے پیدا کیے گئے
nice sharing
|
Re: ہم عبادت کے لیے پیدا کیے گئے
khubsurt shaaring haa siso
|
Re: ہم عبادت کے لیے پیدا کیے گئے
Thanksss and thank you
|
Re: ہم عبادت کے لیے پیدا کیے گئے
Nice One !
|
Re: ہم عبادت کے لیے پیدا کیے گئے
Nice one
|
Re: ہم عبادت کے لیے پیدا کیے گئے
Jazak allah
|
All times are GMT +5. The time now is 02:36 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.