![]() |
ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب 'شیطانیاں' سے اقتباس
بیوی کی آدھی زندگی خاوند کی تلاش اور باقی آدھی اس کی تلاشی میں گزر جاتی ہے- کبھی خاوند کے کئے کی سزا بیوی کو ملتی ہے تو کبھی خاوند کو کیے کی سزا بیوی ملتی ہے- بیوی دن میں کم از کم ایک بار ضرور ناراض ہوتی ہے اور خاوند ایک بار میں کم از کم ایک دن ضرور ناراض رہتا ہے-
اگر بیوی آپ کا خیال نہیں رکھتی تو اس کا مطلب ہے اسے آپ پر مکمل اعتماد ہے اور اگر بہت خیال رکھنے لگی ہے تو اسے آپ پر شک ہے- ویسے ہنسی خوشی مل جل کر رہنے کے لیے ضروری ہے کہ کبھی خاوند بیوی سے معافی مانگ لے اور کبھی بیوی کو چاہیے کہ خاوند کو معاف کر دے- ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب 'شیطانیاں' سے اقتباس |
Re: ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب 'شیطانیاں' سے اقتباس
Very Nice
|
Re: ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب 'شیطانیاں' سے اقتباس
Zabardast
Nice sharing |
Re: ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب 'شیطانیاں' سے اقتباس
nice sharing
|
Re: ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب 'شیطانیاں' سے اقتباس
Superb Sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 07:35 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.