![]() |
کیا آس لگائے بیٹھے ہو ؟
کیا آس لگائے بیٹھے ہو ؟ جو ٹوٹ گیا، سو ٹوٹ گیا کب اشکوں سے جڑ سکتا ہے جو ٹوٹ گیا ، سو چھوٹ گیا تم ناحق ٹکڑے چن چن کر دامن میں چھپائے بیٹھے ہو شیشوں کامسیحا کوئی نہیں کیا آس لگائے بیٹھے ہو ؟ فیض احمد فیض۔۔۔ |
Re: کیا آس لگائے بیٹھے ہو ؟
Very Nice
|
Re: کیا آس لگائے بیٹھے ہو ؟
Quote:
thnx ....... |
Re: کیا آس لگائے بیٹھے ہو ؟
Very nice
|
Re: کیا آس لگائے بیٹھے ہو ؟
Quote:
|
Re: کیا آس لگائے بیٹھے ہو ؟
Nice,,,,,
|
Re: کیا آس لگائے بیٹھے ہو ؟
Quote:
|
Re: کیا آس لگائے بیٹھے ہو ؟
Nice..
|
Re: کیا آس لگائے بیٹھے ہو ؟
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 06:41 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.