![]() |
میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا
میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا اور ہاں! آٹے کو اچھی طرح گوندھ لینا مل جائے اگر پیار تو کھونا نھیں پیاز کاٹتے وقت رونا نھیں مجھ سے روٹھ جانے کا بھانہ اچھا ھے تھوڑی دیر اور پکاؤ، گوشت ابھی کچا ھے مل کے پھر خوشیوں کو بانٹنا ھے ٹماٹر ذرا باریک ھی کاٹنا ھے لوگ ہماری محبت سے جل نہ جائیں چاول ٹائم پہ دیکھ لینا کھیں گل نہ جائیں کیسی لگی غزل، بتا دینا نمک کم لگے تو اور ملا دینا— |
Re: میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا
:khob:
|
Re: میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 02:51 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.