MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Jokes (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=35)
-   -   ابا کی عادت,,, (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=109745)

Rania 12-24-2013 07:47 PM

ابا کی عادت,,,
 
ابا کی عادت

بچے کی والدہ کو استانی کی طرف سے ایک رقعہ ملا۔ آپ کا بچہ ماشاءاللہ ذہین ہے اور تیز ہے ۔ بس لڑکوں کی نسبت لڑکیوں کی صحبت زیادہ پسند کرتا ہے۔ میں ایک تجویز آزما رہی ہوں ۔ امید ہے اس کی عادت بھی بدل جائے گی۔

اگلے دن بچے کی ماں کی طرف سے استانی کو رقعہ ملا لکھا تھا۔ آپ کا نسخہ کامیاب ہو جائے تو مجھے بتائیے گا۔ اس کے ابا کی بھی یہی عادت ہے۔ جو میں چھڑانا چاہتی ہوں


All times are GMT +5. The time now is 11:45 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.