MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Urdu Literature (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=112)
-   -   ایک سپاہی (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=109122)

bint-e-masroor 12-10-2013 11:38 AM

ایک سپاہی
 
فوجی یونٹ میں ایک سپاہی شر طیں لگانے اور حیرت انگیز طور پرجیت جانے میں بڑی شہرت رکھتا تھا ۔ ایک یونٹ سے دوسرے یونٹ میں اس کا تبادلہ ہوا تو اس کی سابقہ یونٹ کے کما نڈر آفیسر نے اس کے نئے یونٹ کے کمانڈر آفیسرکو ٹیلی فون پر بتا یا کہ ہماری یونٹ سے آپ کے ہاں ایک پوسٹ ہو کر ٓانے والا فالاں سپا ہی شر طیں لگانے اور ہر بار جیت جانے میں بڑا ما ہر ہے ،تم احتیاط کرنا ۔ احتیاط کی تلقین پانے والے کما نڈر آفیسر کو نئے آنے والے سپاہی کے باتے میں تجسس بڑھا اور اس نے اپنے پرسنل اسسٹنٹ سے کہا ، یہ باکمال سپاہئ جونہی یو نٹ پہنچے مجھے اس سے ملوا دینا ۔ اگلے دن نئی کلف شدہ وردی پہنے یہ سپاہی کما نڈر آفیسر کے سامنے کھڑا تھا ۔ صاحب کے استفسار پر اس نے کہا ، سر ایسی کوئی بات نہیں ، میں یونہی بات بات پر شرط نہیں لگاتا ۔بس جب بات ہی ایسی ہو تو شرط لگا نا پڑتی ہے اور ہار جیت تو مقدر کی بات ہے۔جیسے اب مجھے معلوم ہے کہ آ پ کی پیٹھ پر تل ہے آپ اگر پانچ سو روپے کی شرط لگاتے ہیں تو میں اس کیلئے تیار ہوں۔ کما نڈر آفیسر کو بھی کبھی نہ ہارنے والے کو ہرانے کا اشتیاق تھا ، اس نے فورا اپنی شرٹ کے بٹن کھولے اور پیٹھ دکھا دی۔سپا ہی نے اپنی جیب سے فورا پانچ سو روپے نکال کر میز پر رکھے اور کہا ، سر میں یہ شرط ہار گیا ہوں ، یہ پانچ سو روپے آپ کے ہوئے۔ کما نڈر آفیسر نے فاتحانہ انداز سے فون پر اس کے سا بقہ کما نڈر آفیسر سے کہا ، تم تو کہتے تھے کہ وہ کبھی شرط نہیں ہارتا ، اور پھر تمام واقعہ سنایا۔ سپاہی کے سابقہ کما نڈر آفیسر نے کہا ، جناب آپ نے مجھے مروا دیا اس نے جاتے ہوئے مجھ سے ہزار روپے کی شرط لگا ئی تھی کہ میں نئی یونٹ میں جاتے ہی کما نڈنگ آفیسر کی شرٹ اتروا دوں گا

Cute Anam 12-10-2013 11:28 PM

Re: ایک سپاہی
 
nice sharing ..

Golden Tears 12-11-2013 12:07 AM

Re: ایک سپاہی
 
loll very nice

nehastar1 12-11-2013 12:59 AM

Re: ایک سپاہی
 
:goodpost:

(‘“*JiĢäR*”’) 12-11-2013 08:59 AM

Re: ایک سپاہی
 
Very Nice Sharing

Flower~ 12-11-2013 09:19 AM

Re: ایک سپاہی
 
nice sharing

Princess Urwa 12-11-2013 06:50 PM

Re: ایک سپاہی
 
nice sharing

C0ps 12-11-2013 07:40 PM

Re: ایک سپاہی
 
Nice Sharing BinT !

pakeeza 12-11-2013 09:17 PM

Re: ایک سپاہی
 
Gooood ShaarinG

Anjani Larki 12-12-2013 03:30 PM

Re: ایک سپاہی
 
gud one


All times are GMT +5. The time now is 02:59 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.