![]() |
سات گناہوں سے بچو جو ایمان کو ہلاک کر ڈالتے
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ سات گناہوں سے بچو جو ایمان کو ہلاک کر ڈالتے ہیں۔ صحابہ نے کہا کہ یا رسول اللہ وہ کون سے گناہ ہیں؟ آپ نے فرمایا: 1۔ اللہ کے ساتھ شرک کرنا۔ 2۔ جادو کرنا۔ 3۔ اس جان کو مارنا جس کا مارنا اللہ تعالیٰ نے حرام کیا ہے ، لیکن حق پر مارنا درست ہے۔ 4 ۔ سود کھانا۔ 5۔ یتیم کا مال کھا جانا۔ 6۔ اور لڑائی کے دن کافروں کے سامنے سے بھاگنا۔ 7۔ اور شادی شدہ ایمان دار ، پاک دامن عورتوں کو جو بدکاری سے واقف نہیں، تہمت لگانا۔ (صحیح مسلم) |
Re: سات گناہوں سے بچو جو ایمان کو ہلاک کر ڈالتے
Jazak allah
|
Re: سات گناہوں سے بچو جو ایمان کو ہلاک کر ڈالتے
Ameen ...
|
Re: سات گناہوں سے بچو جو ایمان کو ہلاک کر ڈالتے
Jazak Allah
|
Re: سات گناہوں سے بچو جو ایمان کو ہلاک کر ڈالتے
JazakALLAH khair
|
Re: سات گناہوں سے بچو جو ایمان کو ہلاک کر ڈالتے
Jazak ALLAH........
|
Re: سات گناہوں سے بچو جو ایمان کو ہلاک کر ڈالتے
|
All times are GMT +5. The time now is 03:36 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.