![]() |
ایک عورت ں
ایک عورت بندوقوں اور پستولوں کی دوکان میں پستول دیکھ رہی تھی دکاندار نے ایک ریوالور دکھاتے ہوئے کہا:"آپ یہ ریوالور لے لیں، اسمیں چھ گولیاں بیک وقت بھری جاسکتی ہے"۔ عورت نے دکاندار کو گھورتے ہوئے کہا"تم کیا سمجھتے ہو میرے چھ خاوند ہیں؟ |
Re: ایک عورت ں
:blaugh1::blaugh1::blaugh1: |
Re: ایک عورت ں
:lol:....
|
All times are GMT +5. The time now is 07:15 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.