![]() |
زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں
زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں نہیں مل سکتیں۔چاہے ہم روئیں،چلائیں یا پھر بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں۔کیونکہ وہ ہمارے لیے نہیں ہوتیں۔کسی اور کے لئے ہوتی ہیں۔مگر اِس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ زندگی میں ہمارے لیے کچھ نہیں ہوتا۔بلکہ کچھ نہ کچھ تو ہمارے لیے بھی ضرور ہوتا ہے۔ اقتباس: امربیل تحریر: عمیرہ احمد |
Re: زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں
nice excerpt
|
Re: زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں
Very Nice
|
Re: زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں
sah baat haa
t4s |
Re: زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں
Veryy Niceeeeeeeeee
|
All times are GMT +5. The time now is 03:50 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.