![]() |
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے باہمی اختلاف کے خاتمہ اور آپس میں بھائی بھائی بن کر رہنے کی تلقین کی ہے
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! تم اپنے آپ کو بدگمانی سے دور رکھو کیونکہ بدگمانی بہت بڑا جھوٹ ہے ............اور تم کسی کے عیب تلاش نہ کرو ، نہ جاسوسی کرو ، نہ رنجش کرو ، نہ حسد کرو ، نہ بغض رکھو اور نہ دشمنی کرو - اللہ کے بندو ! بھائی بھائی بن کر رہو - اور ایک روایت میں ہے کہ تم جگھڑا نہ کرو - (صیح بخاری = کتب الا دب ، صیح مسلم کتاب البر و الصله ، مشکوه :5028) |
Re: رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
|
Re: رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
|
Re: رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے باہمی اختلاف کے خاتمہ اور آپس میں بھائی بھائی بن کر رہنے کی تلقین کی ہے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! تم اپنے آپ کو بدگمانی سے دور رکھو کیونکہ بدگمانی بہت بڑا جھوٹ ہے ............اور تم کسی کے عیب تلاش نہ کرو ، نہ جاسوسی کرو ، نہ رنجش کرو ، نہ حسد کرو ، نہ بغض رکھو اور نہ دشمنی کرو - اللہ کے بندو ! بھائی بھائی بن کر رہو - اور ایک روایت میں ہے کہ تم جگھڑا نہ کرو - (صیح بخاری = کتب الا دب ، صیح مسلم کتاب البر و الصله ، مشکوه :5028) |
Re: رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
JazakAllah
|
All times are GMT +5. The time now is 03:26 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.