![]() |
لوٹ آؤ
لوٹ آؤ کہ کوئی بڑی شدت سے ، بڑی مدت سے ، بڑی مدت سے تمھارا انتظار کر رہا ہے ۔ لوٹ آؤ کہ کسی کی باتیں ، کسی کی یادیں کسی کی راتیں تم بن بہت ادھوری ہیں ۔ لوٹ آؤ کہ کوئی تم بن پل پل ، ہر پل ہر آج اور ہر کل تنہا ہے ۔ لوٹ آؤ کہ تمھارے نا ہونے سے کسی کی آنکھوں میں نمی اور زندگی میں کمی بہت زیادہ ہے لوٹ آؤ ، بس اب لوٹ آؤ ۔ ۔ ۔ !!! |
Re: لوٹ آؤ
Nice...
|
Re: لوٹ آؤ
v nice sis
|
Re: لوٹ آؤ
zabrdast
|
Re: لوٹ آؤ
V NIceeee... <3
|
Re: لوٹ آؤ
Nyc....
|
Re: لوٹ آؤ
hmmmm superb words
|
Re: لوٹ آؤ
:thumbsup:
|
All times are GMT +5. The time now is 03:29 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.