![]() |
مرچوں والے پکوڑے
http://socheyn.files.wordpress.com/2...pg?w=259&h=323 اجزاء: بیسن: ایک پاؤ پسی لال مرچ: ایک کھانے کا چمچہ نمک: حسب ذائقہ پسا دھنیا: ایک کھانے کا چمچہ پسا سفید زیرہ: ایک کھانے کا چمچہ املی کا گودہ: آدھا کپ ہری مرچیں: 8-10 عدد(بڑی مرچیں) تیل: تلنے کے لئے ترکیب بیسن گھول لیں اور آدھی مقدرار لال مرچ، نمک، سوڈا شامل کر کے اچھی طرح پھینٹ کرتھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔اب املی کے گودے میں نمک ،پسا زیرہ،پسا دھنیا ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور باقی لال مرچ شامل کردیں۔اب اس میدے کو ہری مرچ میں چیرہ لگا کراچھی طرح بھر دیں اور پھر بیشن میں ڈپ کر کے فرائی کریں۔مزیدار پرچ پکوڑے تیار ہیں چٹنی اور کیچ اپ کے ساتھ کھائیں اور مزے اڑائیں۔۔۔۔ |
Re: مرچوں والے پکوڑے
Nice One !
|
Re: مرچوں والے پکوڑے
moun me pan arha haa sis . v nice sharing
|
Re: مرچوں والے پکوڑے
v nyc ymyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy
|
Re: مرچوں والے پکوڑے
mein b khaye hain mazey k hoty hain:swing:
|
Re: مرچوں والے پکوڑے
ma ny kaal khaaye thyy maazy daar :p
nicee shaaring |
Re: مرچوں والے پکوڑے
Very Nice
|
All times are GMT +5. The time now is 04:03 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.