![]() |
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکس
لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کااعلان کر دیا ہے،اسکواڈ میں عبد الرزاق اور شعیب ملک کی واپسی ہو ئی ہے،کپتانی کے فرائض محمد حفیظ سر انجام دیں گے۔پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان ٹی 20میچز13اور15نومبرکوہوں گے۔پاکستانی اسکواڈ جن کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ان میں کپتان محمد حفیظ کے علاوہ ناصرجمشید،احمدشہزاد،محمدع رفان،جنیدخان،سعیداجمل اورعبدالرحمان ،عمر اکمل ،شاہد خان آفریدی ،عبد الرزاق اور شعیب ملک شامل ہیں ۔ |
Re: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکس
best of luck 4 paki team
|
Re: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکس
gud oneeee
|
Re: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکس
Best Of Luck For RSA
|
Re: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکس
best of luck to pakistani team
|
Re: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکس
Thanks fo sharin
Good luck pakistaaan |
All times are GMT +5. The time now is 06:45 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.