![]() |
بیٹیوں کی موجودگی
اتنی ساری بیٹیوں کی موجودگی میں آدمی کا دل بہت خوش ہوتا ہے اور اس کو ہمیشہ بڑی تقویت ملتی ہے - اصل میں بات یہ ہے کہ بیٹا مطلوب ہوتا ہے اور بیٹی لاڈلی ہوتی ہے - بیٹی کی جگہ بیٹا نہیں لے سکتا اور بیٹے کی جگہ بیٹی نہیں لے سکتی لیکن اگر حساب لگا کے دیکھو اعداد و شمار کے مطابق تو بیٹی کا نمبر ہمیشہ اوپر ہی رہتا ہے - ہمارے معاشرے میں یہ طے شدہ بات ہے کہ عورت کا احترام بہت ہے جب آپ باہر نکل کر دیکھیں ت...و ہر ایک شے کے اوپرآپ کو ماں کی دعا لکھا ہوا ملے گا- پیو کی دعا کہیں نہیں ایک بھی رکشہ پر نہیں لکھا ہوتا--- عورت ماں کے روپ میں ہو ، بیٹی کے روپ میں ، بہن کے روپ میں ہو عورت کی بڑی عزت ہوتی ہے دلوں میں - جھگڑے وگڑے ہو جاتے ہیں لیکن بابا کو اپنی بیٹی اور بیٹیاں ہمیشہ بہت لاڈلی ہوتی ہیں زاویہ ١ ایک معصوم بیٹی کی کہانی از اشفاق احمد |
Re: بیٹیوں کی موجودگی
Very Nice
Great sharing |
Re: بیٹیوں کی موجودگی
Thanks For Very Nice Sharing
|
Re: بیٹیوں کی موجودگی
niceeee
|
Re: بیٹیوں کی موجودگی
v nice
|
Re: بیٹیوں کی موجودگی
Very NIce
|
Re: بیٹیوں کی موجودگی
thnks to all
|
All times are GMT +5. The time now is 12:00 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.