MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Say For Islam (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=18)
-   -   بدعت کا مطلب کیا ہے.؟ (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=106875)

Anjani Larki 10-26-2013 10:20 PM

بدعت کا مطلب کیا ہے.؟
 
بدعت کا مطلب کیا ہے.؟
.
دین میں نئےچیز کا اضافہ کرنا،
یہ ایسا گناہ ہےجس کو کرکے مسلمان توبہ نہیں کرتا،
کیونکہ وہ سمجھتا ہےکہ اس نےنیک کام کیا.
مثال کے طور پر کسی نے آپ کو میسج کیا کہ اس کلمے کو سات لوگوں کو سینڈ کرو گے تو 7 دن میں تمھارے گھر میں خوشی آئے گی.
اس بات کا ثبوت نہ تو ہمیں قرآن شریف میں ملتا ھے اور نہ کسی حدیث میں.

اب ہمیں اس بدعت سے خود کو بچانا ہوگا اور دوسرے مسلمانوں کو بھی.
.

Flower~ 10-30-2013 11:35 AM

Re: بدعت کا مطلب کیا ہے.؟
 
jazak ALLAH

Rania 10-30-2013 03:39 PM

Re: بدعت کا مطلب کیا ہے.؟
 
بدعت کا مطلب کیا ہے.؟
.
دین میں نئےچیز کا اضافہ کرنا،
یہ ایسا گناہ ہےجس کو کرکے مسلمان توبہ نہیں کرتا،
کیونکہ وہ سمجھتا ہےکہ اس نےنیک کام کیا.
مثال کے طور پر کسی نے آپ کو میسج کیا کہ اس کلمے کو سات لوگوں کو سینڈ کرو گے تو 7 دن میں تمھارے گھر میں خوشی آئے گی.
اس بات کا ثبوت نہ تو ہمیں قرآن شریف میں ملتا ھے اور نہ کسی حدیث میں.

اب ہمیں اس بدعت سے خود کو بچانا ہوگا اور دوسرے مسلمانوں کو بھی.

JazakAllah
.

Princess Urwa 10-30-2013 03:55 PM

Re: بدعت کا مطلب کیا ہے.؟
 
jazakALLAH

Anjani Larki 11-02-2013 10:14 PM

Re: بدعت کا مطلب کیا ہے.؟
 
thnx all

All times are GMT +5. The time now is 07:06 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.