![]() |
ایک بزرگ ٹرین میں سفر کر رھے تھے
" ایک بزرگ ٹرین میں سفر کر رھے تھے ایک نوجوان بھی قریب بیٹھا تھا..
نوجوان نے بزرگ سے گفت و شنید شروع کی تو بزرگ کی علمی قابلیت سے بےحد متاثر ھوا.. آخرکار بزرگ کی منزل آگئی.. بزرگ اترنے لگے تو نوجوان نے اچانک ایک سوال کر دیا.. " آپ کتنی دیر میں مکمل قران مجید کا خلاصہ بیان کرسکتے ھیں..؟ " بزرگ نے فرمایا.. " میں ٹرین سے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر قدم رکھنے کے دوران ھی مکمل خلاصہ بیان کر سکتا ھوں.. " نوجوان نے تعجب سے پوچھا.. "وہ کیسے..؟" بزرگ مسکراۓ اور اترنے کیلئے قدم بڑھاتے ھوۓ فرمایا.. " قران الفرقان کا مکمل خلاصہ اللہ عزوجل کی عبادت ' حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت اور مخلوق خدا کی خدمت و محبت ھے.. |
Re: ایک بزرگ ٹرین میں سفر کر رھے تھے
Jazak allah
|
Re: ایک بزرگ ٹرین میں سفر کر رھے تھے
JazakAllah
|
All times are GMT +5. The time now is 07:29 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.