![]() |
اللہ کی کتاب اور ہدائیت
اسلام و علیکم 75 - کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان : (96) یہ باب بھی سرخی سے خالی ہے۔ صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 2130 حدیث موقوف مکررات 2 یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں جس دن مسلمانوں نے حضرت ابوبکر کی بیعت کی اس کے دوسرے دن حضرت عمر سے سنا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منبر پر بیٹھے اور حضرت ابوبکر سے پہلے خطبہ پڑھا اور کہا کہ اما بعد، اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے اس چیز کے مقابلہ میں جو تمہارے پاس ہے وہ چیز پسند کی جو اس کے پاس ہے اور یہ وہ کتاب ہے، جس کے ذریعہ اللہ نے تمہارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدایت کی اس لئے اس کو پکڑو تو ہدایت پاؤ گے اور اللہ نے اسی کے ذریعے اپنے رسول کی ہدایت کی۔ |
Re: اللہ کی کتاب اور ہدائیت
niceeeeeeee
|
Re: اللہ کی کتاب اور ہدائیت
Jazak allah ..
|
Re: اللہ کی کتاب اور ہدائیت
Jazak allah
|
All times are GMT +5. The time now is 02:13 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.