MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Urdu Writing Poetry (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=133)
-   -   یہ جانتے تھے کہ ملنا اداس کر دے گ (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=106638)

Anjani Larki 10-20-2013 10:38 PM

یہ جانتے تھے کہ ملنا اداس کر دے گ
 
ا
یہ جانتے تھے کہ ملنا اداس کر دے گا
کسے خبر تھی کہ اتنا اداس کر دے گا

یہ جان کر بھی ہے کتنا ترا خیال عزیز
ترے خیال کا رہنا اداس کر دے گا

میں کچھ نہیں ہوں تو ہونے کی کوششوں میں ہوں
اگرچہ بعد میں ہونا اداس کر دے گا

وہ میرے گرد لگائے گا ڈھیر خوشیوں کا
اور اس طرح مجھے دگنا اداس کر دے گا

تما م دن میں پریشانیوں میں پھرتا رہا
کہ چاند شام کو کتنا ا داس کر دے گا

SHAYAN 10-22-2013 09:20 PM

Re: یہ جانتے تھے کہ ملنا اداس کر دے گ
 
Zaberdst

Rania 11-02-2013 02:53 AM

Re: یہ جانتے تھے کہ ملنا اداس کر دے گ
 
Very Nice


All times are GMT +5. The time now is 11:29 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.