MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Urdu Literature (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=112)
-   -   اگر الله نے آپ کو رزق کی تنگی دینی ہے (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=106005)

bint-e-masroor 10-06-2013 12:13 PM

اگر الله نے آپ کو رزق کی تنگی دینی ہے
 
اگر الله نے آپ کو رزق کی تنگی دینی ہے تو وہ تب بھی دے دے گا جب آپ کی چار فیکٹریاں ہوں گی- کیا کر لیں گے آپ اگر چاروں فیکٹریز میں ایک ہی وقت آگ لگ جائے- عمارتیں گر جائیں یا کچھ اور ہو جائے- ہم کتنے ہی بند کیوں نہ باندھ لیں، اگر سیلاب کے پانی کو ہم تک آنا ہے تو وہ سارے بند توڑ کر آ جائے گا- اگر ہماری قسمت میں پانی ایک قطرہ لکھا ہے ایک گھونٹ نہیں تو ہم دریا کے کنارے بیٹھ کر بھی ایک قطرہ ہی پی سکیں گے، ایک گھونٹ نہیں-

عمیرہ احمد کی تحریر " لا حاصل " سے ایک خوبصورت انتخاب

pakeeza 10-06-2013 09:44 PM

Re: اگر الله نے آپ کو رزق کی تنگی دینی ہے
 
Greaat Nd my faV.......

Rania 11-01-2013 10:25 PM

Re: اگر الله نے آپ کو رزق کی تنگی دینی ہے
 
Great sharing

Flower~ 11-05-2013 03:15 PM

Re: اگر الله نے آپ کو رزق کی تنگی دینی ہے
 
kia baat haa umera ahmed ki


All times are GMT +5. The time now is 03:51 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.