MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Urdu Literature (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=112)
-   -   سادہ روی (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=105979)

pakeeza 10-05-2013 10:07 PM

سادہ روی
 

سادہ روی


اپنی زندگی کو سادہ بنانے ہی سے آپ آزادی حاصل کر سکتے ہیں اور آزاد ہو سکتے ہیں. ایسا نہیں ہوگا تو ارد گرد کے لوگ آپ پر جال پھینک کر آپ کو قید کئے رکھیں گے. جن لوگوں نے ابھی تک اپنے مسائل ہی حل نہیں کئے.ان کے ساتھ رابطہ رکھنے سے کیا فائدہ!
ذرا ایک مشکل اور تکلیف دہ مسئلے کو سامنے رکھ کر اس کا مطا لعہ کیجئے مثلا یہ سوچئے کہ دوسرے لوگوں کے خیالات آپ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں.دوسرے کی بولی یا طعنہ آپ کو عذاب میں ڈال سکتا ہے.اب یہ ایک غلط خیال ہے. دوسروں کا خیال آپ کو نقصان نہیں پہنچاتا بلکہ دوسروں کے خیال کے بارے میں آپ کا اپنا خیال آپ کو نقصان پہنچاتا ہے. اپنے آپ کو درست کرنا ہی درستگی ہے.... دوسروں کی بولی اور طعنہ بھلے نقصان دہ ہو لیکن آپ کی ذہنی صحت ہی اس طعنے کو مائی سین عطا کر سکتی ہے . ایک لومڑی خطرناک ہو سکتی ہے لیکن ایک شیر کے لئے نہیں!


از اشفاق احمد ، بابا صاحبا، صفحہ نمبر 577

Rania 10-05-2013 10:13 PM

Re: سادہ روی
 
Great sharing

pakeeza 10-05-2013 10:39 PM

Re: سادہ روی
 
Quote:

Originally Posted by Rania (Post 1865960)
Great sharing

thnnnks siso

nehastar1 10-06-2013 12:40 AM

Re: سادہ روی
 
nicely explained

C0ps 10-06-2013 02:41 AM

Re: سادہ روی
 
Great One Pizzaaa

PRINCE SHAAN 10-06-2013 01:09 PM

Re: سادہ روی
 
Thanks for nice sharing

cute fairy 10-06-2013 05:38 PM

Re: سادہ روی
 
nyc sharing sis........

Golden Tears 10-06-2013 08:54 PM

Re: سادہ روی
 
Waah!!

pakeeza 10-06-2013 09:59 PM

Re: سادہ روی
 
Quote:

Originally Posted by nehastar1 (Post 1866027)
nicely explained

thnkssssss siso

pakeeza 10-06-2013 10:00 PM

Re: سادہ روی
 
Quote:

Originally Posted by C0ps (Post 1866085)
Great One Pizzaaa


thnkssssss OOpsss


All times are GMT +5. The time now is 02:13 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.