![]() |
آخری گفتگو
آخری گفتگو یہ تصویریں ہیں خط ہیں اور کچھ پرزے ہیں جن پر تم مجھے پیغام لکھتی تھیں انہیں محفوظ کرلو ہان مگر افسوس ٹیلی فون پر جو گفتگو تم مجھ سے کرتی تھیں انہیں میں تم کو واپس کر نہیں سکتا جو میری دسترس میں تھا تمہارے سامنے ہے سب جو باقی ہے صدا ہے اب |
Re: آخری گفتگو
,,:bu:
|
Re: آخری گفتگو
thanx ji ...
|
Re: آخری گفتگو
Nice Sharing ...
|
All times are GMT +5. The time now is 11:38 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.