![]() |
تمہاری چاہ کا الزام
https://fbcdn-sphotos-g-a.akamaihd.n...41881892_n.jpg تمہاری چاہ کا الزام ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے دشنام تو نہیں ہے، یہ اکرام ہی تو ہے کرتے ہیں جس پہ طعن کوئی جرم تو نہیں شوقِ فضول و الفتِ ناکام ہی تو ہے دل مدعی کے حرفِ ملامت سے شاد ہے اے جانِ جاں یہ حرف ترا نام ہی تو ہے دل ناامید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے لبمی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے دستِ فلک میں گردشِ تقدیر تو نہیں دستِ فلک میں گردشِ ایام ہی تو ہے آخر تو ایک روز کرے گی نظر وفا وہ یارِ خوش خصال سرِ بام ہی تو ہے بھیگی ہے رات فیض غزل ابتدا کرو وقتِ سرود، درد کا ہنگام ہی تو ہے |
Re: تمہاری چاہ کا الزام
Wowwww ...
|
Re: تمہاری چاہ کا الزام
>ery n!c3 :bu:..
|
Re: تمہاری چاہ کا الزام
Nice....
|
Re: تمہاری چاہ کا الزام
nice.......
|
All times are GMT +5. The time now is 10:04 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.