![]() |
یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے کھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہے میرے دل کے کسی کونے میں ایک معصوم سا بچہ بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے نا بس میں زندگی اس کے نا قابو موت پر اسکا مگر انسان پھر بھی کب خدا ہونے سے ڈرتا ہے عجب یہ زندگی کی قید ہے ، دنیا کا ہر انسان رہائی مانگتا ہے اور رہا ہونے سے ڈرتا ہے |
Re: یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
Awesome .....
|
Re: یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
>ery n!c3
|
Re: یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
veryyyy nice
|
Re: یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
zabardast
|
All times are GMT +5. The time now is 01:47 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.