MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Fun (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=34)
-   -   ha ha nice (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=105013)

saimyounis 09-11-2013 09:53 PM

ha ha nice
 

ایک پارک میں ایک انگریز لیپ ٹاپ لے کر بیٹھا ہوا تھا اور اس کے برابر میں ایک پاکستانی خالی ہاتھ بیٹھا ہوا تھا۔
انگریز نے کہا کہ ہم لوگ اتنی ترقی کر چکے ہیں، پوری دنیا ہماری نظروں کے سامنے ہے، تم لوگوں نے کیا کیا اب تک؟
پاکستانی نے کہا، بلند بلند دعوے مت کر۔
انگریز نے کہا میں ثابت کر سکتا ہوں۔
پاکستانی: تو ایسا کرتے ہیں کہ میں ایک سوال پوچھتا ہوں اگر وہ تمہیں نہ آیا تو تم مجھے 2 ہزار روپیہ دینا اور پھر تم مجھ سے سوال پوچھنا اگر وہ مجھے نہ آیا تو میں تمہیں 500 روپیہ دونگا۔
انگریز مان گیا۔
انگریز نے سوال کیا، بتاؤ زمین کے علاوہ کس سیارے پر زندگی کے امکانات ہیں؟
پاکستانی خاموش رہا اور 500 روپیہ دیدیئے۔
انگیز نے کہا وہ سیارہ مریخ ہے۔
اب پاکستانی نے سوال کیا: بتؤ وہ کونسا جانور ہے جو پہاڑ پر جاتا ہے تو چار ٹانگیں ہوتی ہیں، واپس آتا ہے تو تین ٹانگیں ہوتی ہیں۔
انگریز نے کافی دیر انٹر نیٹ پر سرچ کیا فون ملائے، جواب نہ دے سکا تو 2 ہزار روپیہ پاکستانی کو دیئے اور کہا: مجھے جواب نہیں معلوم۔
پاکستانی نے ان دو ہزار میں سے 500 کا نوٹ واپس انگریز کو دیا اور کہا: مجھے بھی نہیں معلوم

Golden Tears 09-11-2013 10:18 PM

Re: ha ha nice
 
Hahahahahaha Nice

bint-e-masroor 09-11-2013 11:21 PM

Re: ha ha nice
 
Hahahahaaahaahahh nice 1

(‘“*JiĢäR*”’) 09-12-2013 09:39 AM

Re: ha ha nice
 
>ery n!c3 :clap:

saimyounis 09-12-2013 06:50 PM

Re: ha ha nice
 
thnxx allls

nehastar1 09-12-2013 11:48 PM

Re: ha ha nice
 
lollllll nice one

saimyounis 09-13-2013 09:02 AM

Re: ha ha nice
 
thnxxxxxxxxx


All times are GMT +5. The time now is 07:22 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.