![]() |
ا میں اب یہ ہنر اختیار کرنا ھے
ا میں اب یہ ہنر اختیار کرنا ھے
وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ھے یہ تجھ کو جاگتے رھنے کا شوق کب سے ھوا مجھے تو خیر ترا انتظار کرنا ھے وہ مسکرا کے وسوسوں میں*ڈال گیا خیال تھا کہ اسے شرمسار کرنا ھے ترے فراق میں دن کس طرح کٹیں اپنے کہ شغل شب تو ستارے شمار کرنا ھے خدا خیر یہ کوئی ضد کہ شوق ھے محسن خود اپنی جاں کے دشمن سے پیار کرنا ھے |
All times are GMT +5. The time now is 12:36 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.