MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Urdu Literature (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=112)
-   -   اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=104732)

pakeeza 09-04-2013 08:42 PM

اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے
 

سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں ،

کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا ۔

بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے ۔

زرحیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے ،

صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے ۔

اللہ کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے

اب یہ ھ...م پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے۔

" اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے "

پیا رنگ کالا سے اقتباس

C0ps 09-04-2013 08:44 PM

Re: اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے
 
true and well said Pizza nice sharing dear (y)

bint-e-masroor 09-04-2013 08:49 PM

Re: اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے
 
well said..........nice sharing

cute fairy 09-04-2013 10:26 PM

Re: اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے
 
true & nyc sharing...

Albert Einstein 09-04-2013 10:31 PM

Re: اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے
 
heart touching

QUEEN OF HEARTS ... 09-05-2013 01:47 AM

Re: اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے
 
Very nice sharin sista

nehastar1 09-05-2013 07:47 AM

Re: اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے
 
:goodpost:

Alia 09-05-2013 05:08 PM

Re: اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے
 
Thanks 4 Sharing !

pakeeza 09-05-2013 07:44 PM

Re: اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے
 
Quote:

Originally Posted by C0ps (Post 1850247)
true and well said Pizza nice sharing dear (y)

thnkssssss OOpsss:1:

pakeeza 09-05-2013 07:45 PM

Re: اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے
 
Quote:

Originally Posted by bint-e-masroor (Post 1850262)
well said..........nice sharing

thnkssssss siso


All times are GMT +5. The time now is 12:42 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.