![]() |
~ وہ جو شاعر تھا ~
http://digitaljournal.com/img/8/9/9/.../o/Smoking.jpg وہ جو شاعر تھا، چپ سا رہتا تھا بہکی بہکی سی باتیں کرتا تھا آنکھیں کانوں پہ رکھ کے سنتا تھا گو مگی خاموشیوں کی آوازیں! جمع کرتا تھا چاند کے سائے اور گیلی گیلی سی نور کی بوندیں روکھے روکھے سے رات کے پتے لوک میں بھر کے کھڑ کھڑاتا تھا وقت کے اس گھنیرے جنگل میں کچے پکے سے لمحے چنتا تھا ہاں وہی، وہ عجیب سا شاعر رات کو اُٹھ کر کہنیوں کے بل چاند کی ٹھوڑی چوما کرتا تھا چاند سے گر کر مر گیا ہے وہ لوگ کہتے ہیں خودکشی کی ہے |
Re: ~ وہ جو شاعر تھا ~
Nice sharing
TFS |
Re: ~ وہ جو شاعر تھا ~
shukria Mahi
|
Re: ~ وہ جو شاعر تھا ~
nice poetry
|
All times are GMT +5. The time now is 11:40 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.