![]() |
کن خداؤں کی بات کرتے ہو....My Fav One
رہنماؤں کی بات کرتے ہو پارساؤں کی بات کرتے ہو جو اُڑا لیں سروں سے آنچل بھی اُن ہواؤں کی بات کرتے ہو جل رہی ہے زمیں کی کوکھ مگر تم خلاؤں کی بات کرتے ہو مجھ کو محنت کا بھی صلہ نہ ملا تم دعاؤں کی بات کرتے ہو پہلے انساں کو زہر دیتے ہو پھر دواؤں کی بات کرتے ہو میری بستی میں بھوک پلتی ہے تم بلاؤں کی بات کرتے ہو مار ڈالا وفا شعاروں نے بے وفاؤں کی بات کرتے ہو کتنے فرعون مٹ گئے آ کر کن خداؤں کی بات کرتے ہو |
Re: کن خداؤں کی بات کرتے ہو....My Fav One
Woww .....
|
Re: کن خداؤں کی بات کرتے ہو....My Fav One
buhat alla
|
Re: کن خداؤں کی بات کرتے ہو....My Fav One
nice sharing ..
|
Re: کن خداؤں کی بات کرتے ہو....My Fav One
bohat khoob (y)
|
Re: کن خداؤں کی بات کرتے ہو....My Fav One
:bu: sis
|
Re: کن خداؤں کی بات کرتے ہو....My Fav One
wah zabardst
|
Re: کن خداؤں کی بات کرتے ہو....My Fav One
wow nice
|
Re: کن خداؤں کی بات کرتے ہو....My Fav One
>ery n!c3
|
Re: کن خداؤں کی بات کرتے ہو....My Fav One
bohat umdaa
|
All times are GMT +5. The time now is 04:23 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.