![]() |
خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی الل
خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی نصیحتیں فرمانِ الہٰی ہے :۔ 1(اے نبی صلی اللہ علیہ و سلم ) مومن عورتوں سے کہہ دیجئے کہ وہ اپنی نظر یں نیچی رکھیں ، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں ۔ (النور24:آیت31) 2 اپنی زیب وزینت کا اظہار نہ ہونے دیں۔ (النور24:آیت31) 3 اپنی اوڑھنیاں اپنے سینوں پر ڈالے رہیں۔ (النور24:آیت31) 4 ( غیر محرموں سے) نرم لہجہ میں بات نہ کرو ۔ (الاحزاب33:آیت32) 5 نماز کی پابندی کرو، زکوٰۃ کی ادائیگی کرو۔ (الاحزاب33:آیت32) 6 اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔ (الاحزاب33:آیت32) رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :۔ 1 ایسے راستوں پر نہ چلیں جہاں مردوں کی ریل پیل ہوبلکہ کنارے کنارہ چلتے ہوئے راستہ طے کریں۔ (ابوداؤد) 2 غیر محرم مردوں سے تنہائی میں نہ ملیں اس لئے کہ اس وقت تیسرا شیطان ہوتا ہے۔(جو برائی کروانے کی بھرپور کوشش کرتا ہے)۔ (ابوداؤد) 3 دیور ، جیٹھ وغیرہ سے بھی تنہائی میں نہ ملیں۔ (بخاری) 4 غیر محرم کے ساتھ سفر سے اجتناب کریں۔ (بخاری) 5 بازار بد ترین جگہ ہے (بلا ضرورت بازار نہ جائیں) ۔ (مسلم) 6 خوشبو لگا کر اور باریک لباس پہن کر گھر سے نہ نکلیں اس لئے کہ یہ عریانی اور دعوتِ گناہ ہے ۔ (مسلم) 7 اپنے شوہر کی برائیاں بیان نہ کریں۔ (بخاری) 8 اپنے شوہر کی نافرمانی نہ کریں۔ (نسائی) 9 شوہر کی عدم موجودگی میں اپنی عزت، مال و اولاد کی حفاظت کریں۔ (حاکم) مندرجہ بالا نصیحتوں پر عمل کرنے سے مسلمان عورتیں جنت کی حقدار بن سکتی ہیں جو کہ یقینی کامیابی ہے ۔ ’’جسے آگ سے بچا کر جنت میں داخل کر دیا گیا وہ یقیناً کامیاب ہو گی |
Re: خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی الل
JazaKAllah
|
Re: خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی الل
Jazak allah
|
Re: خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی الل
Jazak allah
|
Re: خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی الل
Quote:
|
Re: خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی الل
Quote:
|
Re: خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی الل
Quote:
|
Re: خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی الل
Subhan ALLAH
NICE SHARING PAKEEZA G |
Re: خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی الل
Quote:
Bht Shukriyaa |
Re: خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی الل
|
All times are GMT +5. The time now is 03:50 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.