![]() |
اس شہر میں عجیب تماشہ ہے زندگی
مجھ پر ستم ظریف زمانے کے ساتھ ساتھ مسکرا رہا تھا حشر اٹھانے کے ساتھ ساتھ میں مٹ رہا تھا ان کو مٹانے کے ساتھ ساتھ رکتے تھے ہاتھ تیر چلانے کے ساتھ ساتھ دشمن اگرچہ تھے وہ مگر تھے تو آدمی دل رو رہا تھا ٹھیک نشانے کے ساتھ ساتھ تھے عشق میں عجیب سے رخنے پڑے ہوئے خود روٹھتا تھا مجھ کو منانے کے ساتھ ساتھ ایسا لگا کہ غم کے سوا کچھ نہیں یہاں عالم سسک رہا تھا دیوانے کے ساتھ ساتھ اس شہر میں عجیب تماشہ ہے زندگی ہنستے ہیں لوگ نیر بہانے کے ساتھ ساتھ |
Re: اس شہر میں عجیب تماشہ ہے زندگی
Very Nicd...
|
Re: اس شہر میں عجیب تماشہ ہے زندگی
thanks.....
|
Re: اس شہر میں عجیب تماشہ ہے زندگی
Nice sharing
|
Re: اس شہر میں عجیب تماشہ ہے زندگی
v nice
|
All times are GMT +5. The time now is 08:55 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.