MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   General Discussion (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=11)
-   -   بھارت 15برس سے پاکستانی علاقوں کو ڈبو رہا ہے: (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=104189)

(‘“*JiĢäR*”’) 08-21-2013 09:23 AM

بھارت 15برس سے پاکستانی علاقوں کو ڈبو رہا ہے:
 
21
اگست
2013

http://www.nawaiwaqt.com.pk/print_im...45291-9975.jpg

کراچی (خصوصی رپورٹ) بھارت گذشتہ 15برس سے پاکستانی علاقوں کو ڈبو رہا ہے۔ امت کے مطابق سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت پانی چھوڑنے سے پہلے اطلاع دینے کا پابند تھا لیکن 1998ءکے بعد سے مطلع نہیں کررہا جس کا ذمہ دار واٹر کمشن ہے۔ یہ بات چیف انجینئر ڈیم سیفٹی کونسل احمد کمال نے کہی۔ واٹر کمشن نے فیڈرل فلٹر کمشن کو ذمہ دار قرار دیدیا ہے

QUEEN OF HEARTS ... 08-30-2013 02:13 AM

Re: بھارت 15برس سے پاکستانی علاقوں کو ڈبو رہا ہ®
 
Yeah suna tha news mein ...
: S

(‘“*JiĢäR*”’) 08-30-2013 11:42 AM

Re: بھارت 15برس سے پاکستانی علاقوں کو ڈبو رہا ہ®
 
Thanks

Aqeel Jatt 09-03-2013 07:21 AM

Re: بھارت 15برس سے پاکستانی علاقوں کو ڈبو رہا ہ®
 
mein ne bi suna hai

(‘“*JiĢäR*”’) 09-03-2013 08:41 AM

Re: بھارت 15برس سے پاکستانی علاقوں کو ڈبو رہا ہ®
 
Thanks


All times are GMT +5. The time now is 03:50 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.