![]() |
ں سونے کی فی تولہ قیمتیں مزید300روپے کمی ک
21 اگست 2013 http://www.nawaiwaqt.com.pk/print_im...51730-6084.jpg کراچی(مارکیٹ رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالرکمی پر 1366ڈالرفی اونس ہوگئی جس کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں دس گرام سونے کی قیمت 258روپے کمی پر46200 روپے سے کم ہو کر 45942 روپے پر بند رہی جس کے نتیجے میں انہی شہروں میں سونے کی فی تولہ قیمتیں مزید300روپے کمی کے ساتھ ہی 53900 روپے سے کم ہوکر 53600 روپے کی نچلی سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ |
Re: ں سونے کی فی تولہ قیمتیں مزید300روپے کمی ک
Abb shayed phir barh gayi hai ...
|
Re: ں سونے کی فی تولہ قیمتیں مزید300روپے کمی ک
Thanks
|
Re: ں سونے کی فی تولہ قیمتیں مزید300روپے کمی ک
jigr bhai sab se zaida post ap ki hoti hain wel done
|
Re: ں سونے کی فی تولہ قیمتیں مزید300روپے کمی ک
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 05:26 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.