![]() |
بھلانا تم کو نہیں ہے ممکن
بھلانا تم کو نہیں ہے ممکن تمہیں مگر یہ خبر کہاں ہے کہ چاہتوں کے یہ بیل بوٹے وبال ہستی کی مثل جاناں دل و نظر کا قرار بن کر کہ رت جگوں کا خمار بن کر فشارِ خوں میں اتر جو جائیں تو پھر کبھی بھی یہ خواب سارے یہ قربتوں کے عذاب سارے حصارِ جاں سے نہیں نکلتے وفا کی راہوں پہ چلنے والے وفا کی راہیں نہیں بدلتے جفا سفر پہ نہیں نکلتے انا سفر پہ نہیں نکلتے تمہیں مگر یہ خبر کہاں ہے کہ تم تو جاناں اسی سفر میں حصارِ جاں سے نکل چکے ہو وفا کی راہیں بدل چکے ہو حیات کو اک سزا بنا کر جفا سفر پہ نکل چکے ہو انا سفر پہ نکل چکے ہو مگر مجھے کچھ گلہ نہیں ہے مری ہے تم سے یہی گذارش جو تم سے دل کو لگا چکے ہوں جو خونِ دل کو جلا چکے ہوں حسین آنکھوں میں بسنے والے جو خواب سارے لٹا چکے ہوں انہی سے جلنا نہیں ہے اچھا وفا کی راہوں پہ چلنے والے جفا پہ چلنا نہیں ہے اچھا انا میں ڈھلنا نہیں ہے اچھا اگر حقیقت یہ جان جاؤ کبھی بھی مجھ کو نہ تم ستاؤ |
Re: بھلانا تم کو نہیں ہے ممکن
:(;dever;):
Uff mera tu sir dukh gaya Pata nai kiya kiya likha hova ha kya kya hu gaya uska sath or kya kya hu raha ha ufff confused |
Re: بھلانا تم کو نہیں ہے ممکن
Nice sharing Pakeeza ..
|
Re: بھلانا تم کو نہیں ہے ممکن
Samjhne k liye Sahb-e-AQaL hOona zroori hOota hai .. jis ka Sajid se door door tak b kOi waasta nhi .. Lollz
|
Re: بھلانا تم کو نہیں ہے ممکن
Kabhi bhi mujko Na Sataooo
Bohaaat khooob |
Re: بھلانا تم کو نہیں ہے ممکن
Bohat Alla NIce SharING ! :)
|
Re: بھلانا تم کو نہیں ہے ممکن
v nyc...........
|
Re: بھلانا تم کو نہیں ہے ممکن
:bu:.........
|
Re: بھلانا تم کو نہیں ہے ممکن
v nice ....
|
Re: بھلانا تم کو نہیں ہے ممکن
Nice sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 10:00 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.