![]() |
Biryani Badshahi
http://chaskahouse.com/cooking/mutto...n.biriyani.JPG بریانی بادشاہی اجزاء: مٹن ----- ایک کلو چاول ----- ایک کلو دہی ----- آدھا کلو دودھ ------ آدھا کپ کھویا ------ آدھا کپ گھی ------ ایک کپ ہرا دھنیا ------ ایک کپ پیاز ------ تین عدد بادام ------ بیس عدد پودینہ ------ آدھی گٹھی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ ثابت زیرہ ------ ایک کھانے کا چمچ ثابت گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کا چمچ لہسن ------ ایک کھانے کا چمچ ہری مرچیں ----- ایک کھانے کا چمچ ادرک ------ ایک کھانے کا چمچ زعفران ----- آدھا چائے کا چمچ لیموں کا رس ----- چار کھانے کے چمچ نمک ----- حسب ضرورت ترکیب: چاولوں کو آدھا گھنٹہ بھگوئیں- پھر اس میں نمک اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر 3 کنی ابال لیں- گرم گھی میں پیاز کو گولڈن براؤن کر کے آدھی پیاز نکال لیں- اب اس میں ادرک لہسن٬ نمک٬ لال مرچ٬ بادام کا پیس٬ پسی ہری مرچیں اور گوشت شام لکر کے بھون لیں- اس کے بعد پانی ڈال کر گوشت کو گلائیں- دہی کو لٹکائیں پھر اس میں کٹا پودینہ٬ ہری مرچیں٬ ہرا دھنیا اور کھویا شامل کر کے مکس کرلیں- جب گوشت گل جائے تو دہی کا مکسچر٬ زعفران اور لیموں کا رس ڈالیں- کوکنگ پین میں آدھے ابلے چاول ڈالیں- اوپر گوشت کا مسکچر پھیلائیں اور بچے ہوئے چاول ڈالیں- آخر میں تلی پیاز ٬ آدھا کپ دودھ اور ایک کھانے کا چمچ گھی شامل کر کے دم پر رکھیں- بریانی بادشاہی تیار ہے- |
Re: Biryani Badshahi
ymmmmmmy & v nyc..............
|
Re: Biryani Badshahi
Quote:
|
Re: Biryani Badshahi
awesome sharing
|
Re: Biryani Badshahi
Looking tasty, but kha kar pata chaley ga :$
|
Re: Biryani Badshahi
:groupwave:haaaaaaa yummmmmy
|
Re: Biryani Badshahi
nice sharing ..
|
Re: Biryani Badshahi
Deliciousss (*_*)
|
Re: Biryani Badshahi
buhat maze ki lag ri haa ..nice sharing
|
Re: Biryani Badshahi
Nice One !
|
All times are GMT +5. The time now is 06:39 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.