![]() |
حضرت عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ
’’حضرت محمد بن عبد الرحمن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ جب کبھی مسجد میں داخل ہوتے تھے، تو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سلام بھیجتے اور پھر کہتے : ’’اَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِکَ‘‘ (اے اللہ! مجھ پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے) اور جب مسجد سے باہر نکلتے تو تب بھی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سلام بھیجتے اور پھر شیطان مردود سے پناہ مانگتے ( ان کا یہ عمل حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال مبارک کے بعد ہمیشہ ہوا کرتا تھا).‘‘ اِس حدیث کو امام ابن ابی شیبہ نے روایت کیا ہے۔ أخرجه ابن أبي شيبة في المصنف، 1 / 298، الرقم : 3416-3418. |
Re: حضرت عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ
|
Re: حضرت عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ
Jazak Allah
|
Re: حضرت عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ
JazakAllah
|
All times are GMT +5. The time now is 10:12 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.