![]() |
محبّت کے فقیروں کی طرح تھے
https://fbcdn-sphotos-e-a.akamaihd.n...24090036_n.jpg محبّت کے فقیروں کی طرح تھے شاہوں کی طرح تھے نہ امیروں کی طرح تھے ہم شہر - محبّت کے فقیروں کی طرح تھے دریاؤں میں ہوتے تھے جزیروں کی طرح ہم صحراؤں میں پانی کے زحیروں کی طرح تھے افسوس کہ سمجھا نہ ہمیں اہل - نظر نے ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں جو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح تھے |
Re: محبّت کے فقیروں کی طرح تھے
Buht Khoob
|
Re: محبّت کے فقیروں کی طرح تھے
Buhat Khoob
|
Re: محبّت کے فقیروں کی طرح تھے
very nice
|
Re: محبّت کے فقیروں کی طرح تھے
nice ....
|
Re: محبّت کے فقیروں کی طرح تھے
:bu:....
|
Re: محبّت کے فقیروں کی طرح تھے
kya bat hy
|
Re: محبّت کے فقیروں کی طرح تھے
Niceeee jeee :) Zabardast :)
|
Re: محبّت کے فقیروں کی طرح تھے
Nice post thanks for sharing |
Re: محبّت کے فقیروں کی طرح تھے
v nice.......
|
All times are GMT +5. The time now is 11:04 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.