![]() |
روزہ اور قرآن شفاعت کرینگے
http://www.islamicwallpapers.net/wal...aper-other.jpg روزہ اور قرآن شفاعت کرینگے روزہ اور قُرآن روزِ محشر مُسلمان کیلئے شَفاعَت کاسامان بھی فراہم کریں گے ۔ چُنانچِہ مدینے کے سلطان، سردارِدوجہان ، رحمتِ عالمیان ، سرورِ ذیشان ، محبوبِ رحمٰن عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم فرماتے ہیں،روزہ اور قُراٰن بندے کیلئے قِیامت کے دن شَفاعت کریں گے۔روزہ عَرض کریگا،اے ربّ ِکریم عَزَّوَجَلَّ ! میں نے کھانے اور خواہِشوں سے دن میں اِسے روک دیا، میری شَفاعَت اِس کے حَقّ میں قَبول فرما۔ قُرآن کہے گا ، میں نے اِسے رات میں سونے سے باز رکھا،میری شَفاعَت اِس کے لئے قَبول کر ۔ پس دونوں کی شَفاعَتیں قَبول ہوں گی۔'' (مُسند امام احمد ج۲ص۵۸۶حدیث۶۶۳۷) |
Re: روزہ اور قرآن شفاعت کرینگے
Subhan Allah ... Thanks For Nice Thread :)
|
Re: روزہ اور قرآن شفاعت کرینگے
subhan ALLAH
jazak ALLAH |
Re: روزہ اور قرآن شفاعت کرینگے
Jazak allah
|
Re: روزہ اور قرآن شفاعت کرینگے
|
Re: روزہ اور قرآن شفاعت کرینگے
Jazak allah
|
Re: روزہ اور قرآن شفاعت کرینگے
( جزاك اللهُ خيراً)
|
Re: روزہ اور قرآن شفاعت کرینگے
Jazak Allah
|
All times are GMT +5. The time now is 12:25 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.